دبئی : جمعہ کے خطبات کی زبان تبدیل

0
147
دبئی : جمعہ کے خطبات کی زبان تبدیل

ہاٹ لائن نیوز : رمضان سے پہلے ، دبئی نے 55 نئی مساجد کی تعمیر کا اعلان کیا ہے ، اور شہر کی 70 ٪ مساجد میں جمعہ کے خطبے کا انگریزی ترجمہ فراہم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ اسلامی امور اور چیریٹی سرگرمیوں نے “مسجد امور کی معیاری کامیابیوں” کی اپنی 2024 ءرپورٹ میں نئےمنصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا ہے ، جسکا مقصد اسلامی تعمیراتی ورثے کو جدید استحکام کے حل کیساتھ مربوط کرناہے۔

مستقبل میں ، مساجد کی تعمیر کیلیے 54 نئے پلاٹ بھی مختص کیےگئےہیں تاکہ لوگ مساجدتک آسانی سےرسائی حاصل کرسکیں۔

Leave a reply