داماد نےسسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کر دیا

0
133

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں داماد نے گھر میں گھس کر ہتھوڑے کے وار کرکے سسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کردیا۔

افسوسناک حادثہ شیخوپورہ میں سرگودھا روڈ ماچیکے اسٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں داماد نے گھر میں گھس کر سسر کوہتھوڑےکےوارسے قتل اور 3 خواتین کو زخمی کردیا۔

پولیس نے ایک گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a reply