دادوکےماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق

0
171

ہاٹ لائن نیوز : دادو کے مسان محلہ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق رواں سال دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس پایا گیا ہے، دادو کے علاوہ مزید 8 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Leave a reply