خیبرپختونخوا کا بجٹ 24 مئی کو پیش کیا جائیگا

0
174
خیبرپختونخوا کا بجٹ 24 مئی کو پیش کیا جائیگا

ہاٹ لائن نیوز: خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت وفاقی حکومت سےپہلےبجٹ پیش کرے گی۔

ذرائع کے مطابق مالی سال 2024,25 کا بجٹ 1500 ارب سے زائد ہوگا، خیبرپختونخوا کے رواں مالی سال کا بجٹ گزشتہ سال کے مقابلے زیادہ رکھا گیا ہے، کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا بھی خیال رکھا گیا ہے، پیش کیا جانے والا بجٹ عوام دوست ہوگا۔

Leave a reply