خونی ٹینکر نے ایک اور جان لے لی

0
210

خونی ٹینکر نے ایک اور جان لے لی

خونی ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی لیکن ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث جان لیوا حادثات کا سلسلہ جاری ہے، شیریں جناح کالونی میں ٹینکر کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تاہم ٹینکر تحویل میں لے کر تفتیش جاری ہے، پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کی سی۔سی۔ٹی۔ وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے، جس سے ٹینکر اور اس کے ڈرائیور کا سراغ لگایا جائے گا۔

Leave a reply