خوفناک حادثہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

0
209
خوفناک حادثہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : چنیوٹ میں مسافر بس درخت سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سواروں کو کچل گئی۔ واقعہ چنیوٹ کے علاقے کوٹ قاضیاں کے قریب پیش آیا۔

حادثے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بس میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a reply