خودکشی کے کیپسول سےخاتون کی ہلاکت : متعدد افراد گرفتار

0
219
خودکشی کے کیپسول سےخاتون کی ہلاکت : متعدد افراد گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : سوئٹزرلینڈ میں ایک خاتون کے’خودکش پوڈ’ سے اپنی جان لینے کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر فلپ نٹشکے نے خودکشی کا پوڈ (خود کشی کیپسول) سارکو ڈیزائن کیا ہے جسے بغیر کسی درد یا گھٹن کے احساس کے دو سے تین سیکنڈ میں مارنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر فلپ نے کیپسول میں نائٹروجن اور ہائپوکسیا جیسی گیسوں کا استعمال کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کیمطابق یہ واقعہ بظاہر اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جہاں کسی نے خود کش پوڈ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جان لے لی ہے۔ پولیس نے کئی ایسے لوگوں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے خاتون کی خودکشی میں مدد کی ہے۔

Leave a reply