
خواجہ آصف کا شعر کے ذریعے آپریشن بنیان المرصوص کا پیغام
پاکستان کی طرف سے انڈیا کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز ہو گیا ہے، وزیر دفاع محمد آصف نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے شعر کے ذریعے دشمن کو پیغام دیا،
” وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا”
اللہ اکبر
پاک افواج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاک فوج کے آپریشن بُنیان المرصوص نے انڈیا کو ہلا کے رکھ دیا، پاکستان کے حملے میں انڈیا کی 5 ائیر بیس کو تباہ کیا گیا ہے۔








