خواجہ آصف نےپی ٹی آئی کو آڑےہاتھوں لےلیا

0
177
خواجہ آصف نےپی ٹی آئی کو آڑےہاتھوں لےلیا

ہاٹ لائن نیوز : سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر ، خواجہ آصف نے لکھا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج ثابت کیا ہے کہ عمران خان پہلی اور آخری ترجیح ہے ، پی ٹی آئی کیلیے وطن کی سلامتی اورامن اہم نہیں ہے۔

وزیر دفاع نے اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شراکت پر سخت تنقید کرتے ہوئے یہکہا کہ اسوقت ملک دہشت گردی کی آگ میں جل رہاہےلیکن پی ٹی آئی کیلئے ، قومی سلامتی اورامن کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر اپنے مفادات کی سیاست کرنیکا الزام عائدکیاہے اورکہاہےکہ اس سےزیادہ ملک دشمنی کوئی نہیں ہوسکتی۔

Leave a reply