خلیل رحمان قمر کیس میں اہم پیش رفت

0
208
خلیل رحمان قمر کیس میں اہم پیش رفت

انسداد دہشت گردی عدالت ، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں اہم پیشرفت
مرکزی ملزم حسن شاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے
پولیس نے ملزم حسن شاہ کو چہرہ ڈھانپ کر عدالت میں ہیش کیا

پولیس کی جانب سے ملزم کی شناخت پریڈ کی استدعا کی گئی ہے
ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ نے مل کر خلیل الرحمان قمر کو اغوا کیا
ملزمہ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان کے بلیک کرنے کا حسن شاہ جو بتایا تھا
حسن شاہ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سرمایہ نگار کو اغوا کیا اور ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا

Leave a reply