
ضلع کچہری لاہور
خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ
عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
عدالت نے دیگر گیارہ ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا
ملزمہ آمنہ عروج سے تفتیش درکار ہے پولیس کا موقف
ملزمہ سے مال مقدمہ کی اشیاء ریکور کرنا مطلوب ہے موقف
عدالت ملزمہ آمنہ عروج کا جسمانی ریمانڈ فراہم کرے استدعا
جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی
دیگر گیارہ ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا جائے پولیس کی استدعا









