خلا میں اب تک کی سب سےحیران کن چیز دریافت

0
199
خلا میں اب تک کی سب سےحیران کن چیز دریافت

ہاٹ لائن نیوز : خلا میں 10 لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی ایک نامعلوم چیز دریافت ہوئی ہے۔

ناسا کے خلائی رصد گاہوں نے خلا میں دس لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والے مادے کو دریافت کیا ہے۔

ناسا نے اس حوالے سے کہا کہ یہ خلا میں ہونے والا ایک اہم واقعہ ہے جس نے ہائی ٹیک رصد گاہوں، ماہرین فلکیات و سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔

Leave a reply