خلائی اسٹیشن میں پھنسے خلاباز زمین پر کب واپس آئیں گے؟

0
190
خلائی اسٹیشن میں پھنسے خلاباز زمین پر کب واپس آئیں گے؟

ہاٹ لائن نیوز: ناسا نے اعلان کیا ہے کہ بوئنگ اسٹار لائنر کے عملے کے ارکان بوچ ویلمور اور سنی ولیمز، جو جون سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں، فروری سے پہلے زمین پر واپس نہیں آئیں گے۔

اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ آیا انہیں اپنے تباہ شدہ سٹار لائنر کرافٹ پر سوار ہو کر زمین پر واپس آنے کی اجازت دی جائے یا فروری میں سپیس ایکس کریو 9 ڈریگن مشن کی زمین پر واپسی مکمل ہونے تک انتظار کیا جائے، ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے کہا کہ ایجنسی نے حفاظتی وجوہات کی بنا پر مؤخر الذکر آپشن کا انتخاب کیا ہے۔

Leave a reply