خدا کی مدد سے اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے

0
252
خدا کی مدد سے اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے

خدا کی مدد سے اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے

ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر مزید حملے کیے جائیں گے، میجر جنرل عبدالرحیم نے پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس کے 1 اڈے کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے مسلح افواج کے بلند حوصلے اور بھرپور تیاریوں کی تعریف بھی کی، اس موقع پر چیف آف جنرل سٹاف نے کہا کہ ہم خدا کی مدد سے غاصب صیہونی طاقت کے ہر ہدف پر مسلسل حملہ کریں گے، ہمیں حملہ کرتء ہوئے اپنے آگے کوئی رکاوٹ نظر نہیں آتی، انہوں نے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں اہداف پر کیے جانے والے درست اور تباہ کن حملوں کے لیے پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کی تعریف بھی کی۔

Leave a reply