حیدرآباد جاتے ہوئے 4 دوست پراسرار طور پر لاپتہ

0
184
حیدرآباد جاتے ہوئے 4 دوست پراسرار طور پر لاپتہ

ہاٹ لائن نیوز : کوٹری سے حیدرآبادجانے والے چار دوست لاپتہ ہوگئے۔ اہلخانہ کیمطابق چاروں نوجوانوں کے موبائل فون بھی بند ہیں۔

پولیس کیمطابق خان پور کالونی کے رہائشی نوجوان حیدرآباد میں سیر کیلیے گئے تھے کہ لاپتہ ہوگئے۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ چاروں کے نمبر بندجا رہے ہیں، جس کے بعد پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

Leave a reply