حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ

0
193
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز 10 جولائی سے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت 5 ہزار سے زائد ملازمین کو سرپلس پول میں شامل کیا گیا ہے، رضاکارانہ علیحدگی دینے کی بھی منظوری کی گئی ہے، ایم۔ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، آج سے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اسٹورز پر موجود تمام سامان کو مرحلہ وار منتقل کیا جائے گا، متعلقہ حکام کی زیر نگرانی سامان واپس یا نیلام ہو گا، اسٹورز اور دفاتر میں موجود چیزوں کی شفاف طریقے سے نیلامی ہو گی، کرائے پر حاصل کردہ اسٹورز کو 1 اگست سے نوٹس جاری کیے جائیں گے، یوٹیلیٹی اسٹورز کے اثاثہ جات کی مالیت کا تخمینہ لگوانے کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے۔

Leave a reply