حکومت نے ملازمین کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا

0
149
حکومت نے ملازمین کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے۔

ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر بلوچستان حکومت نے ہندو سرکاری ملازمین کیلیے 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

بلوچستان حکومت کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بھی 24 اکتوبر کو جاری کی گئی تھیں۔

Leave a reply