حسن نصراللہ کی نماز جنازہ کے حوالے سے اہم اعلان

0
196
حسن نصراللہ کی نماز جنازہ کے حوالے سے اہم اعلان

ہاٹ لائن نیوز : عرب میڈیا کیمطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی کر دی گئی ہے۔

حالیہ تفصیلات کیمطابق اسرائیل نے لبنان پر شدید فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے اندر 216 فضائی حملے کیے گئے جن میں حزب اللہ کے تین کمانڈروں سمیت 105 افراد شہیداور 3سو59 زخمی ہوئےہیں۔

Leave a reply