حاضر سروس ججز کو کیسز سننے چاہیے فواد چوہدری

0
197
حاضر سروس ججز کو کیسز سننے چاہیے فواد چوہدری

فواد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر گفتگو

الیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے، فواد چوہدری

الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی تسلیم کرے ، فواد چوہدری
مریم نواز کو خطرہ ہے کہ اگر فارم 45 کھلے تو ان کی اپنی سیٹ خطرے میں ہے ، فواد چوہدری

ایک ثاتر یہ ہے کہ ججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہو رہی ہیں، فواد چوہدری
سیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے پاس لگانا مناسب نہیں، حاضر سروس ججز کو ہی یہ کیس سننے چاہیے، فواد چوہدری

ٹریبونلز کو تبدیل نہ کرنے کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اچھا فیصلہ ہے، فواد چوہدری
چیف جسٹس صاحب نے تو اپنے ججز کے ساتھ ہی کھڑا ہونا تھا، فواد چوہدری

Leave a reply