حادثے میں ملکوال بار ایسوسی ایشن کے صدرجاں بحق

0
198
حادثے میں ملکوال بار ایسوسی ایشن کے صدرجاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : بار ایسوسی ایشن ملکوال کے صدر رضوان اللہ گوندل کار حادثے میں جاں بحق ہو گئےہیں۔

تفصیلات کیمطابق حادثہ شیخوپورہ کے قریب ہائی وے پر ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ ٹائر پھٹنے سے کار بائیں جانب ٹرک کیساتھ ٹکرا گئی۔

صدر بار اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔

Leave a reply