جے یو آئی اور جماعت اسلامی میں 6 سال بعد رابطہ

0
183
جے یو آئی اور جماعت اسلامی میں 6 سال بعد رابطہ

جے یو آئی اور جماعت اسلامی میں 6 سال بعد رابطہ

جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے درمیان چھ سال بعد رابطہ بحال، جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج سہ پہر تین بجے منصورہ جائیں گے، جہاں وہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کریں گے اور ملاقات کے بعد حافظ نعیم الرحمن اور مولانا فضل الرحمان میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

Leave a reply