جے شنکر کو لینےخصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

0
143
جے شنکر کو لینےخصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی وزیر خارجہ کو لینے کیلیے خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایک خصوصی طیارہ اسلام آباد سے جے شنکر کے لیے روانہ ہوا اور کل بھارت واپس چلاگیا۔ بھارتی فضائیہ کے طیارے کو لاہور کے قریب واقع بھارتی شہر امرتسر میں اتارا گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ امرتسر ایئرپورٹ پر کھڑا تھا جو اب انہیں لینے کے لیے واپس اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر پہنچا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ اور ٹیم کے ارکان آج شام واپس بھارت پہنچ جائیں گے۔

Leave a reply