جیکب آباد : منشیات فروش سے 6 کلو آئس برآمد

0
190
جیکب آباد : منشیات فروش سے 6 کلو آئس برآمد

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے جیکب آباد میں منشیات فروش سے 6 کلو آئس برآمد کر لی۔

ایکسائز حکام نے رات 12.30 بجے کے قریب جیکب آباد چیک پوسٹ پر معمول کی اسنیپ چیکنگ کی اور منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

منشیات فروش کی شناخت فاروق احمد ولد منظور راجپوت کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ایکسائز حکام کیجانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a reply