جیو فنسنگ کی پابندی پر عدالت نے وکلاء سے دلائل مانگ لیے

0
272
جیو فنسنگ کی پابندی پر عدالت نے وکلاء سے دلائل مانگ لیے

لاہور ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت
عدالت نے جیو فینسنگ کے پوائنٹ پر درخواست گزار کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت کردی
آئی جی پنجاب نے کہا تھا کہ جیو فینسنگ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد پابندی ہے وکیل درخواست گزار

آئی جی کے مطابق وہ متعلقہ جیو فینسنگ کا ریکارڈ حاصل نہیں کرسکتے وکیل درخواست گزار
عدالت کسی حکم نامے کی پابند نہیں ہے یہ عدالت آزاد ہے وکیل درخواست گزار
عدالت نے سماعت 24 جون تک ملتوی کردی
جسٹس سید شہباز رضوی نے حبیب الرحمان کی درخواست پر سماعت کی
عدالتی حکم پر ڈی آئی جی آپریشن پیش ہوئے
کمیٹی بنادی ہے مغویوں کی بازیابی کے لیے کوشش کررہے ہیں سرکاری وکیل

Leave a reply