جیل میں ملزم کی ہلاکت

0
158
جیل میں ملزم کی ہلاکت

لاہور ہائیکورٹ

انڈر ٹرائل ملزم رانا وہاب کی جیل میں مبینہ تشدد سے ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست دائر
درخواست قتل کے ملزم رانا وہاب کے والد بابر سہیل سے حافظ اسرار الحق کی وساطت سے دائر کی
درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی جیل اور سپریڈنٹ کیمپ جیل سمیت دیگر فریق

رانا وہاب قتل کے مقدمے میں انڈر ٹرائل ملزم تھا،درخواست گزار

تشدد کے خلاف عدالت میں درخواست بھی دائر کی گئی، سیشن کورٹ نے جیل حکام سے رپورٹ بھی منگوائی۔ درخواست گزار
جیل میں درخواست گزار کے بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ درخواست گزار
جیل میں بہیمانہ تشدد سے بیٹے کی جان چلی گئی۔ درخواست گزار

بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نہیں دی جا رہی نہ ہی پولیس اسٹیشن میں درخواست وصول کی جا رہی ہے۔ درخواست گزار
لاہور ہائیکورٹ جیل میں تشدد سے بیٹے کی ہلاکت پر جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے۔ استدعا

Leave a reply