جو ضروری ہو گا پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے کریں گے

0
210
جو ضروری ہو گا پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے کریں گے

جو ضروری ہو گا پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے کریں گے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے جو بھی ضروری ہے وہ کریں گے، انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ معلوم ہے کہ وزیر اعظم اور صدر کے خلاف مہم کے پیچھے کون ہے، صدر کے استعفی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کے ساتھ باوقار اور مضبوط تعلق ہے، جبکہ آرمی چیف کی توجہ پاکستان کی طاقت اور استحکام پر ہے، انہوں نے کہا کہ جھوٹے بیانیے کا جو بھی حصہ ہیں وہ دشمن ایجنسیوں کے ساتھ مل کر جو چاہیں کر لیں۔

Leave a reply