جوروٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ

0
125
جوروٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ

جوروٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کامیاب ترین کرکٹر جو روٹ نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جوروٹ ویسے تو اپنی بیٹنگ کے باعث حریف ٹیموں کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں، انہوں نے بیٹنگ میں تو بے شمار ریکارڈ قائم کیے ہیں، لیکن اب انہوں نے بیٹنگ کے علاوہ فیلڈنگ میں بھی ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے۔

بھارت کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں انہوں نے بھارتی بیٹر کرون کا کیچ لے کر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے والے فیلڈر بن گئے ہیں، جو روٹ نے 211 کیچز پکڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے، اس سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے والے فیلڈر کا ریکارڈ انڈین کرکٹر راہول ڈریوڈ کے پاس تھا جنہوں نے 210 کیچز پکڑے تھے۔

Leave a reply