جنگ بندی میں توسیع ،اسرائیل نےامریکی تجویزمان لی

0
139
جنگ بندی میں توسیع ،اسرائیل نےامریکی تجویزمان لی

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی حکومت نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےمشرق وسطی کی تجویزکو اپناتے ہوئے ، رمضان اور یہودی تہوارکے دوران غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کرنےپر اتفاق کیاہے۔

یہ اعلان وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کےدفترنےاتوارکی صبح سیزفائرکےپہلے مرحلےکےاختتام کےچندگھنٹوں بعدکیا۔

رمضان کا مقدس مہینہ اس ہفتے کآخر میں شروع ہوا ہے اور 30 مارچ تک جاری رہیگا ، جبکہ یہودی تہوار کو 12 اپریل سے 20 اپریل کی شام تک منایاجائیگا۔

Leave a reply