جنرل باجوہ پر لوگوں سے ملنے پر پابندی لگا دی گئی

0
209
جنرل باجوہ پر لوگوں سے ملنے پر پابندی لگا دی گئی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے معروف صحافی زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پر لوگوں سے ملنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

زاہد گشکوری نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ “پاکستان کے سابق آرمی چیف جناب جنرل قمر جاوید باجوہ پر لوگوں سے ملنے پر پابندی لگا دی گئی ہے”۔

زاہد گشکوری نے کہا کہ ان کوکسی سے ملنے کی اجازت نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے سابق آرمی چیف پر عہدہ چھوڑنے کے بعد ملاقات پر دو سال کی پابندی ہے تاہم جنرل باجوہ کی وہ بنیادی مدت پوری ہو چکی ہے۔

Leave a reply