جنازے پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

0
299
جنازے پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

جنازے پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

کے۔پی۔کے میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں پر مخالفین نے جنازے کو لے جانے والے افراد پر اچانک سے فائرنگ شروع کر دی، اور فائرنگ کے نتیجے میں 2خواتین سمیت تین لوگ جاں بحق اور پندرہ سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، کے۔پی۔کے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، جب متاثرہ خاندان میت کو لے کر جا رہا تھا تو مخالفیں نے اچانک سے راستے میں فائرنگ شروع کر دی، زخمی ہونے والوں کو اور لاشوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر ہم نے تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Leave a reply