جناح ہاوس کیس کے 16 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع

0
185
جناح ہاوس کیس کے 16 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع

راحت بیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات

پی ٹی آئی کے 16 کارکنان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت

ملزمان حاضری کیلئے عدالت کے روبرو پیش ہوئ پراسیکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کیلیے مہلت طلب کی

عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 25 جون تک توسیع کر دی

انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی

ملزم ظارق محمود٫سلامت خان٫
ارسلان رزاق٫جنید علی٫صہیب علی٫فیصل علی ٫حافظ محمد احسن٫فرمان علی٫نعیم اختر ٫
کاشف علی٫ہارون احمد ٫
ابرار حسین٫عامر یاسین٫
حافظ محمد احسن ٫نعیم اختر اور محمد بلال نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

ملزمان پر راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا الزام ہے

مقدمات میں بغاوت سمیت دیگر سنگین دفعات شامل ہو چکی ہیں

ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ نمبر 108/23 اور مقدمہ نمبر 109/23 درج ہیں

Leave a reply