
انسداد دہشت گردی عدالت ، جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 37 ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت
عدالت نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے عبوری ضمانتوں میں 3 اگست تک توسیع کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس پر سماعت کی
ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہے عدالت ضمانت میں توسیع کا حکم دے ، استدعا
عدالت نے ملزمان محمد آصف ، عظیم ، زوہیب ، رفیق ، آصف ، اقبال ، شاہ خالد سمیت سینتیس ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع کا حکم دیا
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ دعج کر رکھا ہے







