جناح ہاوس حملہ کیس میں 266 ملزمان کے جیل ٹرائل کے خلاف کیس عدالت نےسننے سے معذرت کر دی

0
170
جناح ہاوس حملہ کیس میں 266 ملزمان کے جیل ٹرائل کے خلاف کیس عدالت نےسننے سے معذرت کر دی

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں جناح ہاوس حملہ کیس 266 ملزمان کا جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے کیس کو سننے سے معذرت کرلی
میں پہلے ہی 9 مئی کے کیسز سننے سے معذرت کر چکا ہوں جسٹس علی ضیاء باجوہ
اس کیس میں ہمارے دلائل مکمل ہوگئے تھے وکیل درخواست گزار

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ عرفان علوی پیش ہوئے

لاہور لائرز فارم کے وکیل عرفان علوی کی جانب سے ایم پی اے کے امیدوار ذیشان کی جان سے درخواست دائر کی گئی جس کے بعد دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی تھی تاہم اج عدالت میں دوسرے دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے معذرت کر لی

Leave a reply