جناح ہاوس حملہ کیس عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری جاری

0
277
جناح ہاوس حملہ کیس عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت
جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت

عدالت نے عدم پیش پر صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

پولیس کو ملزمان کو 13 جون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج نے کیس پر سماعت کی

مقدمہ میں نامزد دس ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہے ہیں

تمام ملزمان عدالت سے ضمانت کے بعد رہا ہوچکے ہیں

جناح ہاؤس حملہ مقدمہ کا ٹرائل جاری ہے
تمام بر ضمانت ملزمان کو مقدمہ میں حاضری کیلئے سمن جاری کیا جاتا ہے
ملزمان پچھلی تاریخ پر غیر حاضر رہے

عدالتی نظام کے تحت ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئیے جاتے ہیں
عدالت نے مقدمہ کے ملزم امجد،صنم جاوید،عالیہ حمزہ،ظفر،میاں عباد،عبدالہادی، شعیب ولد ضمیر،یار ولد ظہیر احمد،مجاہد اور ناصر خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں

Leave a reply