جلد کی دیکھ بھال کرنےوالےان غلطیوں سےپرہیزکریں

0
174
جلد کی دیکھ بھال کرنےوالےان غلطیوں سےپرہیزکریں

جلد کی دیکھ بھال کرنےوالےان غلطیوں سےپرہیزکریں

ہاٹ لائن نیوز : اسکربنگ سےپرہیز کریں: صبح کےوقت زیادہ اسکریننگ آپکی جلد کوحساس بناسکتا ہے۔

سنسکرین چھوڑنا: سنسکرین کااستعمال روزانہ بیحدضروری ہے۔

گرم پانی کااستعمال: گرم پانی سےچہرہ دھونےسےجلدخشک ہوسکتی ہے ، نیم یا ٹھنڈے پانی کااستعمال بہترہے۔

کافی پانی نہ پینا اپنی جلدکو ہائیڈریٹ رکھنےکیلئےروزانہ 10-12 گلاس پانی پینیکی کوشش کریں۔

بہت زیادہ مصنوعات کا استعمال: زیادہ سے زیادہ مصنوعات کااستعمال آپکی جلدکو متاثر کرسکتی ہیں ، لہذا آسان،سادہ،موثرمعمول کواپنائیں۔

Leave a reply