
اینٹی کرپشن عدالت ، ایم اے کی جعلی ڈگری پر سکول ہیڈ مسٹریس بھرتی ہونے کا کیس
عدالت نے کیس سینئر جج کی عدالت میں بھیجتے ہوئے عبوری ضمانت میں 3 ستمبر تک توسیع کا حکم دے دیا
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی
یہ خود چیٹنگ کر رہی ہیں تو بچوں کو بھی چیٹنگ ہی سکھائیں گی ۔عدالت
جعلی ڈگری پر بھرتی ہوئی اور بچوں کو کیا پڑھایا ، عدالت کے ریمارکس
ملزمہ عذرا پروین ایم کی جعلی ڈگری دے کر بھرتی ہوئی ، پراسیکیوشن
ملزمہ کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا جائے ، استدعا
ملزمہ عذرا پروین کی ضمانت قبل ازگرفتاری میں تین ستمبر تک توسیع کا حکم جاری








