جعلی رجسٹری بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج

0
194
جعلی رجسٹری بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت ، تین کینال دس مرلے اراضی کی جعلی رجسٹری بنانے کا کیس

عدالت نے ملزم صفدر حسین کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی
ملزم نے جعلی رجسٹری بنا کر تین کینال دس مرلے اراضی پر قبضہ کیا ، پراسیکیوشن

ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا جائے ، استدعا
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

Leave a reply