جعفرایکسپریس حملہ ؛ خودکش بمباربھی یرغمالیوں کےساتھ موجود

0
153
جعفرایکسپریس حملہ ؛ خودکش بمباربھی یرغمالیوں کےساتھ موجود

ہاٹ لائن نیوز : سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملےکےدہشت گردوں میں خودکش بمبار موجود ہیں ، خودکش بمبار مسافروں کیساتھ بیٹھے ہیں ، دہشت گرد خودکش جیکٹس پہنے ہوئے ہیں ، دہشت گرد لوگوں کو ڈھال کےطور پراستعمال کررہےہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کیمطابق ، جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں میں خودکش بمبارموجودہیں۔ دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسزکاآپریشن جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کیوجہ سے سیکیورٹی فورسزاحتیاط برت رہی ہیں۔

Leave a reply