
عمر ایوب کی گفتگو
میرے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری ہوا ،
سادہ کپڑوں میں لوگ میرے گھر میں گھسے ،لیکن اب وہ مقدمہ ختم ہوچکا ہے
جج صاحب بار بار کہہ رہے ہیں کہ ان لوگوں کے خلاف موجود شواہد پیش کریں لیکن وہ لوگ شواہد پیش نہیں کررہے
تفتیشی افسر ہم سے ہمارا فون مانگتا ہے اس کے ذریعے انہوں نے کیا کرنا ہے
سی ڈی آر انُکے پاس ہے اس کو استعمال کریں
جتنی نادان اور ڈفر حکومت یہ ہے میں نے کبھی نہیں دیکھی
یہ حق کس کو ہے کہ وہ ہمارا فون طلب کریں ،
میری پیش گوئی ہے کہ فارم 47کیُ یہ ڈگر حکومت نے بلیڈ سے خود اپنی شہ رگ کاٹی ہے
یہ جو نئے قانون بنارہے ہینڈ اسی قانون سے یہ لوگ پھر عدالتوں میں اور جیلوں میں آئیں گے
انہوں نے اپنے آپ کو بڑا عقلمند سمجھا ہے
یہ بجٹ پاکستان کی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی ہے
شہباز شریف نے خود کہہ دیاُکہ یہ بجٹ آئی ایم ایف نے بنایا ہے
یونٹ اگلے کچھ دنوں میں سو روپے سے اوپر جائے گا








