
ہاٹ لائن نیوز : جاپانی کوہ پیما کےٹو سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہوگئے ہیں ۔
اسکردو میں کے ٹو ایڈونچر کے دوران دو جاپانی کوہ پیما 7500 میٹر کی بلندی سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے کہ جاپانی کوہ پیما پاکستان میں ایڈونچر کے دوران لاپتہ ہوئے ہیں۔









