ثانیہ نشترکا استعفیٰ منظور،نوٹیفکیشن بھی جاری

0
139
ثانیہ نشترکا استعفیٰ منظور،نوٹیفکیشن بھی جاری

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےپی ٹی آئی کے سینیٹرثانیہ نشترکےاستعفیٰ کی منظوری دیدی ہے۔

سینیٹ کے سکریٹریٹ نے ثانیہ نشتر کی نشست کو خالی قرار دیا ہے اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے اس سلسلےمیں الیکشن کمیشن کو آگاہ کیاہے۔

اس سے قبل ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کے رہنما ثانیہ نشتر کے استعفیٰ کی منظوری دی تھی ، جسکے بعد 10 مارچ سے سینیٹ کی نشست کو خالی قرار دیا گیا تھا۔

Leave a reply