ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی

0
208
ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی

ہاٹ لائن نیوز : ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ انہیں ہیگن ڈازروزپروجیکٹ کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔

گزشتہ دو دہائیوں سے ثانیہ مرزا ہندوستان کی سب سے نمایاں خاتون ٹینس آئیکون رہی ہیں۔ حال ہی میں، وہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کی وجہ سے خبروں میں شامل ہیں ، ثانیہ نے ٹینس کورٹ پر اپنے کامیاب کیریئر اور غیر معمولی صلاحیتوں کے ذریعے اپنا نام روشن کیا ہے۔

Leave a reply