تین مرحلوں میں سمز بند کرنے کا اعلان

0
195
تین مرحلوں میں سمز بند کرنے کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی اے ذرائع کے مطابق سمز کو تین مرحلوں میں بند کیا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں جعلی/منسوخ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمیں بلاک کی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمیں بلاک کی جائیں گی، تیسرے مرحلے میں فوت شدہ افراد کے ناموں پر رجسٹرڈ سمیں بلاک کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق صارفین کو پی ٹی اے کی جانب سے پیغامات موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں، سمز کی مرحلہ وار بندش 16 اگست سے شروع ہوگی۔

Leave a reply