تین سالہ بیٹی کوقتل کرنےوالی ماں گرفتار

0
156
تین سالہ بیٹی کوقتل کرنےوالی ماں گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کینٹ کے علاقے میں تین سالہ بیٹی کوقتل کرنیوالی سوتیلی ماں کو گرفتارکرلیاگیا۔

ایس پی کینٹ اوایس شفیق کے مطابق ، لاہور کینٹ میں ملزمہ علینہ نے سوتیلی بیٹی حرم فاطمہ کےمنہ پرکپڑاتکھ کر اسے ہلاک کردیا۔

مردہ لڑکی کے والد سفیان نےملزمہ علینہ کیخلاف مقدمہ درج کرایاہے۔

پولیس نے لڑکی کی لاش کو مردہ گھر میں منتقل کیا اور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave a reply