تین اسرائیلی یرغمالی ریڈکراس کےحوالےکردیئے گئے

0
154
تین اسرائیلی یرغمالی ریڈکراس کےحوالےکردیئے گئے

ہاٹ لائن نیوز : غزہ سیز فائر معاہدے کے تحت حماس اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے پانچویں مرحلے میں تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا گیاہے۔

حماس نے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا اور اسے ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ حماس کے ذریعہ جاری کردہ 3 اسرائیلی قیدیوں کے نام ایلی شررابی ، لیوی اور اوہد بن امی ہیں۔

رپورٹ کیمطابق رہاہونے سے پہلے ہی دستاویزات پر دستخط کیے گئے تھے۔ اسرائیل آج 3 یرغمالیوں کے بدلے میں 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کریگا۔

Leave a reply