تیل اور گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری

0
167
تیل اور گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری

تیل اور گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری

تیل اور گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری ملی ہے، صوبہ بلوچستان میں ایک اہم منصوبہ آپریشنل ہو گیا ہے، او۔ جی۔ ڈی۔ سی نے جھل مگسی پروجیکٹ کی کامیاب تکمیل اور افتتاح کا اعلان کر دیا ہے۔

اس منصوبے سے یومیہ 14 ایم۔ ایم۔ایس۔ سی۔ ایف۔ ڈی گیس اور یومیہ 45 بیرل تیل کا حصول ممکن ہو گا، یہ سہولت سوئی سدرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک میں شامل کر دی گئی ہے۔

Leave a reply