تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 12 شدید زخمی

0
211
تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 12 شدید زخمی

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں کے قریب تیز رفتار مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جانبحق اور 12 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔

کوٹ ادو سے ملتان جانیوالی مسافر ویگن ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دکان میں جا گھسی۔ زخمی مسافروں کو کوٹ ادو اور سنانواں اسپتالوں میں منتقل کردیا گیاہے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a reply