تیز رفتارمسافر وین الٹنےسے 18 افرادزخمی

ہاٹ لائن نیوز :آزاد کشمیر میں مسافر وین تیزرفتاری جےباعث االٹ گئی ، اس حادثے میں 18 افراد زخمی ہوگئےہیں۔
وین پلاندری کے پنہ پل کے قریب الٹ گئی ، جو آزاد کشمیر کا سب سے چھوٹا ضلع تھا ، اور اس حادثے میں 18 افراد زخمی ہوئےہیں۔ جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
پولیس عہدیداروں کیمطابق ، حادثے کا شکار ہونیوالی وین راولپنڈی سے راولاکوٹ جارہامی تھی واقعےکی مزیدتفتیش جاری ہے۔








