تیزرفتار بس ٹریلرسےٹکراکرالٹ گئی ، 8مسافرزخمی

ہاٹ لائن نیوز: پنجاب کے علاقےبورےوالا میں مسافر بس اور ٹریلرکے تصادم میں آٹھ مسافر زخمی ہوگئے۔ بس ٹریلر سےٹکراگئی،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
تفصیلات کیمطابق ، ایک مسافر بس اور ٹریلر بوریوالہ میں ٹکراگیا ، تیزرفتار بس ٹریلر سے ٹکرائی اورالٹ گئی، جسکے نتیجےمیں 8 مسافرزخمی ہوئے۔
امدادی ٹیم کیمطابق زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے۔









