تہران کو فوری طور پر خالی کر دیں

تہران کو فوری طور پر خالی کر دیں
اسرائیل اور ایران مسلسل پانچویں دن بھی ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ نے زور دیا ہے کہ تہران کو خالی کر دیں، انہوں نے کہا کہ ایران نے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے معاہدے کو مسترد کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ’’ایران کو معاہدے پر دستخط کرنا چاہیے تھے جس پر میں نے انھیں دستخط کرنے کو کہا تھا،
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ نیو کلیئر ڈیل پر ایران کو دستخط کرنے چاہیے، ایران دستخط نہیں کر رہا وہ بہت بے وقوف ہے۔









